حیدرآباد۔10۔جنوری(اعتماد نیوز)کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے آج
ومیر اعظم منموہن سنگھ کے ساتھ بات چیت کے بعد آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے
کہا کہ عوام کے منشا کے مطابق ہی کانگریس امیدواروں کو میدان میں اتارنے
والی ہے
۔انہوں نے مزید کہا کہ امید واروں کے انتخاب میں اس مرتبیہ نئے
طریقہ کو اپنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے آدھے گھنٹے سے زائد وزیر اعظم سے بات
چیت کی۔اس سے قبل وزیر اعظم نے میڈیا سے کہا کہ وزیر اعظم کے عہدہ کے لئے
راہول گاندھی مناسب امید وار ہیں۔